Khawab Main Rooi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Rooi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Rooi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Rooi Dekhna

خواب میں روئی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جس قدر کہ روئی کسی نے دیکھی ہے۔ اسی قدر مال حلال ہے ۔ اور خواب میں بنولے دیھنے بھی مال و دولت پر دلیل ہے جو صاحب خواب کو آسانی کے ساتھ بغیر رنج اور محنت کے حاصل ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں روئی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، مال حلال ۔ دوم ، منفعت یعنی فائدہ ۔ سوم ، ستر کا ہونا یعنی پردہ کا ہونا۔

Your Thoughts and Comments