Open Menu

Khawab Main Saar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Saar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Saar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Saar Dekhna

خواب میں سار دیکھنا

سار ، ایک خوش آواز پرندہ ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سار ہے ۔ تو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے مطابق مکار آدمی پر دلیل ہے کہ بہت سفر کرتا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے سار پکڑا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی کے ساتھ اس کی صحبت ہو گی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے سار کا گوشت کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ جس قدر اس نے کھایا ہے ۔ اس کو اسی قدر خیر و منفعت پہنچے گی ۔ حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں سار کا دیکھنا کافر مرد کا دیکھنا ہے ۔ جو بہت جھوٹ بولتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے سار اس پر جمع ہوئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ کا فروں میں گرفتار ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation