Open Menu

Khawab Main Sadaab Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sadaab Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sadaab Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sadaab Dekhna

خواب میں سداب دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سداب جھگڑا اور خصومت ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سداب ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا اور اگر دیکھے کہ سداب کھائی ہے تو بھی یہی تاویل ہے ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

اگر دیکھے کہ سداب زدر ہو گئی ہے اور کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سداب کسی کو دی ہے ۔ یا گھر سے باہر ڈالی ہے ۔ دلیل ہے کہ لڑائی جھگڑے سے خلاصی پائے گا اور سداب کو خواب میں دیکھنا غیر مفید ہے۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation