Open Menu

Khawab Main Sandaan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sandaan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sandaan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sandaan Dekhna

خواب میں سندان دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں اہرن کا دیکھنا رئیس اور بزرگ مرد کا دیکھنا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس اہرن ہے ۔ یا کسی نے اس کو دی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے ۔ دلیل ہے کہ رئیس سے خیرو منفعت حاصل کرے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن دلیل ہے کہ کسی سردار کی صحبت میں رہے گا اور اس سے راحت پائے گا ۔ اگر دیکھے کہ اس نے اہرن کسی کو دی ہے یا کھو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدم کی صحبت سے جدا ہو گا حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)رئیس(۲)منفعت(۳)قوت(۴)ولایت(۵)کاموں میں اقبال

Browse More Islamic Dream Interpretation