Open Menu

Khawab Main Satoon Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Satoon Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Satoon Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Satoon Dekhna

خواب ستون دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون صاحب خواب کے لئے صاحب دولت اور با اقبال شخص ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس قوی ستون ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی اقبال والے مرد سے مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستو گرا ہے یا ٹوٹا ہے ۔
تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون اسلام ہے ۔اور اگر دیکھے کہ گھر کا ستون گرا ہے یا ٹوٹا ہو ا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خانہ ہلاک ہو گا ۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستون باریک ہے ۔ تو یہ اس کے دین کے ضعف پر دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)صاحب دولت(۲)موت(۳)باحشمت مرد(۵)ولایت۔

Browse More Islamic Dream Interpretation