Open Menu

Khawab Main Shahadat Pana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Shahadat Pana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Shahadat Pana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Shahadat Pana

خواب میں شہادت پانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ وہ کوئی سچی کوئی ظاہر کر رہا ہے ۔ دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا ۔ اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر مصلح ہے اور دیکھے کہ کوئی سچی گواہی ادا کر رہا تھا ۔

دلیل ہے کہ موت کے وقت شہادت پائے گا ۔ اور اگر صاحب خواب مفسد ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور گناہ سے پشیمان ہو گا ۔ اور اگر خواب دیکھنے والا مشرک ہے ۔ دلیل ہے کہ مسلمان ہو گا اور اس کی عاقبت بخیر ہو گی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation