Khawab Main Shatranj Dekhna

خواب میں شطرنج دیکھنا

Khawab Main Shatranj Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Shatranj Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Shatranj Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں شطرنج کھیلنا بہتان اور جھوٹی بات ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شطرنج کھیلنے میں مخالف کو مغلوب کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی جھوٹ سے غلبہ کرے گا اور اس کو تہمت لگائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب شطرنج کا کھیلنا لڑائی اور جھگڑے پر دلیل ہے ۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شطرنج کھیلنا بھلائی اور خیر او ر نفع نہیں ہے ۔

Your Thoughts and Comments