- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Sheir Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Sheir Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sheir Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں شیر دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ دشمن کے مال سے کچھ کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ بری عادتوں سے نجات پائے گا۔
اور مراد کو پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر کو بغل میں پکڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن سے صلح کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نرشیر اس سے جماع کرتا ہے دلیل ہے کہ باشادہ سے زلت دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر اس کے پیچھے سے آکر آگے سے نکل گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ اس نے شیر کا دودھ پیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو شیر دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہی دے گا یا اپنی ملک میں سے کوئی ولایت دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کے سر پر بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی دولت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں نرشیر بادشاہ ہے ۔ اور میں شیر ملکہ ہے ۔ اور اگردیکھے کہ شیرنی کا دودھ نکالا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا منشی ہو گا۔ اور اگر بڑھیا عورت یہی دیکھے تو بادشاہ کے فرزند کی دایہ ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کو پشت سے پکڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر نے اس کو کاٹا ہے دلیل ہے کہ دشمن سے نقصان اٹھائے گا۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ شیر نے اس کو بغل میں پکڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا ۔ا ور اگر اس کے خلاف دیکھے تو بادشاہ کے غصہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر کے ساتھ کھانا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا معتمد ہو گا ۔ لیکن میں شیر کا چمڑا اور گوشت اور ہڈی وغیرہ دشمن پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کا گوشت کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن کو آسانی سے قابو میں لائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو تاویل بھی خلاف ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں شیر کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)بادشاہ(۲)مرددلیر (۳)زبردست دشمن ۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں غلام ہونا
Khawab mein ghulam hona
خواب میں برساتی کوٹ پہننا
khawab main barsaati kot pehnna
خواب میں کتیرا دیکھنا
khawab main kateera dekhna
خواب میں گرمی کے دانے نکلنا
khawab main garmi ky daany nikalna
خواب میں سورہ الروم پڑھنا
Khawab main soorah al-room parrhana
خواب میں پیالہ دیکھنا
khawab main pyala dekhna
خواب میں چنبیلی کا پھول دیکھنا
Khawab mein chanbeli ka phool dekhna
خواب میں سنگہا دیکھنا
khawab main sangha dekhna
خواب میں نوالہ کھانا
khawab main niwala khana
خواب میں کلائی دیکھنا
khawab main kalaai dekhna
خواب میں زبور شریف دیکھنا
khawab main zaboor shareef dekhna
خواب میں بیر کھانا
khawab main beir khana
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں بطخ دیکھنا
خواب میں مصوری کرنا دیکھنا
خواب میں مازو کھانا
خواب میں ران دیکھنا
خواب میں ابر دیکھنا