
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Sitary Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Sitary Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sitary Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں ستارے دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تین ستاروں یک جیسے عیو ق، عقیق، سہیل ، کلیل کہ جن کی مشرک لوگ پرستش کرتے ہیں ۔
ایک کو خواب میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ مشرکوں کے ساتھ اس کی صحبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ روشن ستارا زمین پر گرا ہے اور گم ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں کوئی عالم دنیا سے رحلت کرے گا ۔ فرمن حق تعالیٰ ہے ۔ و با لنجم ھم یھتدون(اور وہ لوگ ستارے سے راہ ہدایت پاتے ہیں ، اور اگر دیکھے کہ ستارے پھرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بزرگوں میں فتنہ اور آشوب پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارا ہاتھ میں پکڑا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا اور وہ بادشاہ کا مقرب ہو گا ۔ ۔ اور اگر اپنے گھر میں ستارہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے بہت سے فرزند ہوں گے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ستارے آسمان سے متفرق ہو گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اور رعایا میں تفرقہ پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سعد ستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستا رے اس کے گھر سے نکلے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند بادشاہ کے مقرب ہونگے۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے اس کے تابعدار ہوں ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سعد ستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے اس کے گھر سے نکلے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند بادشاہ کے مقرب ہونگے۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے اس کے تابعدار ہوں ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے باتیں کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ وقت کا بادشاہ منصب ہو گا ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ جابر اور ظالم ہو گا ۔ اور اگردیکھے کہ ستارے آپس میں جنگ کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں لڑائی اور جنگ برپا ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی آستین میں ستارے رکھے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ستاروں میں سے ایک ستارے نے اس کے برابر حرکت کی ہے اور اس کی گود میں گرا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند عزیز اور صاحب مرتبہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارہ جو اس کا صاحب طالع ہے ۔ اپنی منزل میں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل زیادہ ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ ستارے کی پرستش کرتا ہے دلیل ہے کہ کسی بزرگ یا عالم کی خدمت کرے گا ۔ حضرت اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان ستاروں کا دیکھنا کہ جن سے لوگ جنگل میں رستہ معلوم کرتے ہیں ۔ خیر و منفعت پر دلیل ہے ۔ اور ستاروں کو لوگ پوجتے ہیں ۔ ان کا دیکھنا برائی اور نقصان پر دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستاروں کا دیکھنا نو وجہ پر ہے ۔ (۱)فقہا(۲)علماء(۳)قصاب(۴)خلفاء(۵)وزراء(۶)ویرانہ(۷)خزانہ(۸)لڑاکے لوگ(۹)شاکرد لوگ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں مونچھیں دیکھنا
khawab main moonchen dekhna

خواب میں درخت برگد دیکھنا
khawab main darakht badgad dekhna

خواب میں سورہ الاحزاب پڑھنا
Khawab main soorah al-ehzaab parrhana

خواب میں شاخ دیکھنا
khawab main shaakh dekhna

خواب میں ہمراہی دیکھنا
khawab main hamrahi dekhna

خواب میں جوشاندہ پینا
khawab main joshanda peena
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب مِیں شمع دیکھنا
خواب میں بادریسہ دیکھنا
خواب میں کچھوا یا مینڈک دیکھنا
خواب میں فنک دیکھنا
خواب میں لسی پینا