Open Menu

Khawab Main Soorah Aal E Imran Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Aal E Imran Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Aal E Imran Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Aal E Imran Parrhana

خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سو رہ آل عمران پڑھی ہے ۔ دلیل ہے کہ تمام برائیوں سے امن میں رہے گا اور پاک ہو گا اور اس کی عاقبت بالخیر ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ آیت شہد اللہپڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی قضا پر راضی ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سر خرو ہو گا ۔ اور لوگ اس کو عزیز رکھیں گے ۔  حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ آیت قل اللھم مالک الملکپڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور عزت اور مرتبہ پائے گا اور اس کی مرادیں پوری ہوں گی ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation