Khawab Main Soorah Al-aeraaf Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-aeraaf Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-aeraaf Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-aeraaf Parrhana

خواب میں سورہ الاعراف پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الا عراف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ یندار اور مومن ہو گا ۔ اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورہ الا عراف پڑھنا دلیل ہے کہ صاحب خواب کوہ کی زیارت سے مشرف ہو گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورہ الا عراف کا پڑھنا ، دلیل ہے کہ سب لوگ اس سے خوش ہوں گے اور امانت کی حفاظت کرے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments