Khawab Main Soorah Al-ambiya Parrhana

خواب میں سورہ النبیاء پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-ambiya Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-ambiya Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-ambiya Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ انبیا ء پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو انبیا ء علیہم السلام کی خصلت عطا فرمائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دونوں جہان کا اقبال پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے عالم اور دانا ہو گا اور مشقت سے آسانی پائے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments