Khawab Main Soorah Al-ankaboot Parrhana

خواب میں سورہ العنکبوت پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-ankaboot Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-ankaboot Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-ankaboot Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العنکبوت پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ موت کے و قت تک خد ا تعالیٰ کی پناہ میں ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے رنج اور بلا سے امن میں رہے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کو اس سے صلاحیت اور نعمت نصیب ہو گی ۔

Your Thoughts and Comments