Khawab Main Soorah Al-burooj Parrhana

خواب میں سورہ البروج پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-burooj Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-burooj Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-burooj Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البروج پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا میں اندوہ گین ہو گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آخرت میں بلند درجات حاصل کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سب طرح کے غموں سے نجات پائے گا ۔

Your Thoughts and Comments