Khawab Main Soorah Al-furqaan Parhna

خواب میں سورہ الفرقان پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-furqaan Parhna

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-furqaan Parhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-furqaan Parhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفرقان پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق کی راستی کے ساتھ باطل سے جدا ہو گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلقت کے درمیان منصب اور عادل ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ باطل راہ سے راہ حق کی طرف آئے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments