Khawab Main Soorah Al-infitaar Parrhana

خواب میں سورہ الانفطار پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-infitaar Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-infitaar Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-infitaar Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ انفطار پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خوف خدا رکھے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی رغبت دنیا کے مال کی طرف ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بادشاہ ہوں کے نزدیک معزز اور محترم ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments