Khawab Main Soorah Al-kausar Parrhana

خواب میں سورہ الکوثر پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-kausar Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-kausar Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-kausar Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الکوثر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بزرگوں سے بخشش پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بہت سی خیرات کرے گا ۔

Your Thoughts and Comments