Khawab Main Soorah Al-meraaj Parrhana

خواب میں سورہ المعارج پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-meraaj Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-meraaj Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-meraaj Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المعارج پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرات اور نیکیوں کی طرف مائل ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں رہے گا ۔

Your Thoughts and Comments