Khawab Main Soorah Al-mujadilah Parrhana

خواب میں سورہ المجادلہ پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-mujadilah Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-mujadilah Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-mujadilah Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لمجادلہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا عورتوں کے ساتھ جھگڑ اہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں لوگوں سے جھگڑے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ نزع کرے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments