Khawab Main Soorah Al-naas Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-naas Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-naas Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-naas Parrhana

خواب میں سورہ الناس پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الناس پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو نظر بد سے محفوظ رکھے گا اور نیز اس پر روزی فراخ ہو گی ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم(نہ بچا گناہ سے اور نہ طاقت نیکی کی مگر ساتھ توفیق اللہ بلند اور بزرگی کے ہے )پڑھتا ہے ۔
دلیل ہے کہ مال اور مراد پائے گا ۔ اور اگرخواب میں دیکھے کہ قرآن مجید کی کوئی آیت پڑھتا ہے ۔ تو اس کی تاویل حرف قاف کے بیان میں انشاء اللہ تعالیٰ بیان کریں گے ۔

Your Thoughts and Comments