Khawab Main Soorah Al-noor Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-noor Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-noor Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-noor Parrhana

خواب میں سورہ النور پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لنور کو پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کادل علم اور حکمت سے منور ہو گا ۔ سورہ الشعراء: حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الشعرا ء پڑھتا ہے ۔
دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کی پناہ میں ہو گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ گناہ سے پاک ہو گا ۔ اور راہ دین میں کوشش کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو گناہوں سے بچائے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments