Khawab Main Soorah Al-qariaa Parrhana

خواب میں سورہ القارعتہ پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-qariaa Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-qariaa Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-qariaa Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القارعتہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک کام میں کوشش کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا ۔

Your Thoughts and Comments