Open Menu

Khawab Main Soorah Al-qasas Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-qasas Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-qasas Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-qasas Parrhana

خواب میں سورہ القصص پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القصص پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا اور ذکر حق میں مشغول ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے را ہ دین اور صلاح میں کوشش کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رحمت کے دروازے اس پر کشادہ ہو جائیں گے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation