پیر فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں سورہ الرحمن پڑھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Soorah Al-rahman Parrhana

خواب میں سورہ الرحمن پڑھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الرحمن پڑ ھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور حرام سے پر ہیز کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک خصلت اور دین کی راہ اختیار کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‎ نے فرمایا ہے کہ اس جہان میں مال اور آخرت میں نعمت پائے گا ۔ 

آپ کی رائے‎