Khawab Main Soorah Al-takasur Parrhana

خواب میں سورہ التکاثر پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-takasur Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-takasur Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-takasur Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکاثر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ تمام نیک لوگوں کی زیارت کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت جھو ٹے لوگوں کے ساتھ ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دنیا سے دستبردار ہو گا

Your Thoughts and Comments