Open Menu

Khawab Main Soorah Al-takveer Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-takveer Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-takveer Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-takveer Parrhana

خواب میں سورہ التکویر پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکو یر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دردچشم سے بے خوف رہے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشرق کی طرف بہت سفر کرے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ڈروالی چیزوں سے امن میں رہے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation