Open Menu

Khawab Main Soorah Al-tauba Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-tauba Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-tauba Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-tauba Parrhana

خواب میں سورہ التوبہ پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التوبہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ گناہ سے تو بہ کرے گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔

(جاری ہے)

اگر سورہ التوبہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کا انجام خیر سے ہو گا ۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دین کی راہ میں یگانہ روزگار ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation