Khawab Main Soorah Al-teen Parrhana

خواب میں سورہ التین پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-teen Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-teen Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-teen Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التین پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نیک خصلت نیک کردار اور خوبصورت ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرو منفعت پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سختی سے نجات پائے گا ۔

Your Thoughts and Comments