Khawab Main Soorah Al-zumar Parrhana

خواب میں سورہ الزمر پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-zumar Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-zumar Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-zumar Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الزمر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کے گناہ معاف کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کا خاتمہ خیر پر ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دین قوی ہو گا۔ 

Your Thoughts and Comments