Khawab Main Soorah Alnisaa Parrhana

خواب میں سورہ النساء پڑھنا

Khawab Main Soorah Alnisaa Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Alnisaa Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Alnisaa Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سورہ النساء پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وراثت پائے گا ۔ اور اس کے خویش اور اہل بیت زیادہ ہوں گے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور نعمت بہت زیادہ ہوں گے ۔ 

Your Thoughts and Comments