Khawab Main Soorah Bani Israeel Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Bani Israeel Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Bani Israeel Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Bani Israeel Parrhana

خواب میں سورہ بنی اسرئیل پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ بنی اسرائیل پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے نزدیک قرب پائے گا اور دنیا میں عزت و مرتبہ حاصل کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور دل کی مراد کو پہنچے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دین اور اعتقاد پاک ہو گا ۔ 

Your Thoughts and Comments