Khawab Main Soorah Hood Parrhana

خواب میں سورہ ہود پڑھنا

Khawab Main Soorah Hood Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Hood Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Hood Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ہود پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی کاشت کاری اور زراعت سے ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اس کا کام نیک ہو گا ۔ اور تمام کاموں میں با اقبال ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ دین کے کاموں میں یگانہ روزگار ہو گا ۔ 

Your Thoughts and Comments