اتوار فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں سورہ محمد پڑھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Soorah Muhammad Parrhana

خواب میں سورہ محمد پڑھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ محمدپڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمنوں ہر فتح پائے گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک بلا اور آفت سے امن میں رہے گا ۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‎ نے فرمایا ہے کہ دنیا میں توفیق خیر پائے گا ۔ 

آپ کی رائے‎