Open Menu

Khawab Main Soorah Tabat Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Tabat Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Tabat Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Tabat Parrhana

خواب میں سورہ تبت پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ تبت پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مکار اور فریبی ہو گا اور خدائی عذابوں کے خطرات میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عورت بدکار ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ایک جماعت اس کی بدی میں کوشش کرے گی۔

Browse More Islamic Dream Interpretation