Khawab Main Soorah Younas Parrhana

خواب میں سورہ یونسؑ پڑھنا

Khawab Main Soorah Younas Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Younas Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Younas Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ یونسؑ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہو گی اور اس کا کام مراد کو پہنچے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ کافروں کا مکراور جادوگرو ں کا فریب اس سے دور ہو گا اور دشمنوں پر فتح حاصل کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اس کے الفاظ اور عبادت سب درست ہوں گے ۔ 

Your Thoughts and Comments