Khawab Main Soorah Yousaf Parrhana

خواب میں سورہ یوسف پڑھنا

Khawab Main Soorah Yousaf Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Yousaf Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Yousaf Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ یوسف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بہت سفر کرے گا اور مال پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ رنج اور محنت کے بعد عزت اور بزرگی پائے گا ۔ اور اس کا بول بالا ہو گا ۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بات کا سچا اور راست گوبا امانت ہو گا ۔ 

Your Thoughts and Comments