Open Menu

Khawab Main Sundook Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sundook Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sundook Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sundook Dekhna

خواب میں صندوق دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صندوق عورت ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ صدنق میں عزت اور مرتبہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بڑا صندوق اس نے خریدا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عزت اور مربتہ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا صندوق ضائع ہو ا ہے یا ٹتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کا مربتہ کم ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس پاکیزہ صندوق ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت خوب صورت اور پاکیزہ ہو گی ۔ اور اگر پرانا صندوق دیکھے تو تاویل خلاف ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صندوق کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱)عزت اور مرتبہ (۲)قدر اور مرتبہ کی بلندی (۳)عورت۔

Browse More Islamic Dream Interpretation