Khawab Main Tabla Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tabla Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tabla Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tabla Dekhna

خواب میں طبلہ دیکھنا

طبل کا میں دیکھنا برا ہے ۔ اور جھوٹی بات اورظاہر کام اور روشن ہے اور یہ سب اس کے بجانے والے کی دلیل ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کہا گر کوئی دیکھے کہ طبلے کے ساتھ ناچتا اور رقص (رقص کرتا ہے:ناچتا ہے)کرتا ہے تو غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے ۔
اوراگر دیکھے کہ صرف بجاتا ہے کہ کار بطل(کار باطل : بے ہودہ کام)اور بیہودہ بات کہے گاکہ جس کے باعث (باعث:سبب)مشہور ہو جائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ میں طبلہ اچھی آواز اور بے ہودہ ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طبلہ بجاتا ہے تو دلیل ہے کہ بے ہودہ کام کرے گا کہ جس کی کچھ اصل نہ ہوگی اور لوگوں کے ساتھ جھوٹا وعدہ کرے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں طبلہ بجاتا ایسا کام ہے کہ نادانی کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور آخر کار اس کا ظاہر ہوتا ہے کہ باطل ہے اور میں طبلہ بجانے والا شیریں اور آراستہ جھوٹ کہتا ہے اور باطن میں غیبت کرنے والا اور بری بات کہنے والا ہے

Your Thoughts and Comments