Open Menu

Khawab Main Takht Par Bethna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Takht Par Bethna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Takht Par Bethna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Takht Par Bethna

خواب میں تخت پر بیٹھنا

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اس پر کوئی چیز بچھائی ہوئی نہیں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ سفر کر ے گا۔ اور اگر دیکھے کہ تخت پر سویا ہے اور اس پر کچھ بچھایا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بز رگی پائے گا اور تخت کی قدر و قیمت کے مطابق دشمنوں کو مغلوب کرے گا۔

(جاری ہے)

لیکن اس سے غا فل ہو گا اگر یہ شخ اہل فساد میں سے ہے تو دلیل ہے کہ اس کو سولی پر چڑھائیں گے۔ خاص کر اگر اپنے آپ کو تخت پر سویا ہوا دیکھے۔ اوراگر دیکھے کہ تخت ٹوٹ اور وہ اس پر گر پڑا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ عز ت اور مرتبے سے کر ے گا۔
اور اس کا حال بد ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فر مایا ہیکہ خواب میں تخت دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔ اول ، عزت و مرتبہ۔ دوم، سفر۔ سوم، مرتبہ۔ چہارم، بلندی۔ پنجم ، ولایت ۔ ششم، قدر وجہ۔ ہفتم، کاروبار کا ترقی پر ہونا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation