Open Menu

Khawab Main Talaaq Dena - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Talaaq Dena can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Talaaq Dena in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Talaaq Dena

خواب میں طلاق دینا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ اگر میں دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے اور اس کی ایک ہی عورت ہے ۔ دلیل ہے کہ مرتبے اور عزت سے گرے گا۔ اور اس کی اس عورت کے سوا اور عورت بھی ہے دلیل ہے کہ اس مرتبے اور عزت میں کچھ کمی ہو گی ۔

(جاری ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جسے پشیمان ہو گا۔ اور میں خلع کرنا (عینی عورت سے مال لے کر طلاق دینا )دولت مندی ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وان یتفر قایغنی اللہ کلامن سعتہ(اور اگر عورت مرد جدا ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اپنی کشائش سے بے نیاز کرے گا۔ )

Browse More Islamic Dream Interpretation