Khawab Main Tasht Dekhna

خواب میں طشت دیکھنا

Khawab Main Tasht Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Tasht Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Tasht Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں طشت نو کرانی ہے یا گھر کی خدمت کی کنزی ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا طشت ٹوٹ گیا ہے ۔ دیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی یا مرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں طشت نیک عادت والی کنیز ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے پانی کا طشت دیا ہے ۔ اور اس نے پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ طشت ٹوٹا اور پانی بہہ رہا ہے ۔ دلیل ہے کہ کنیز مرے گی اور فرزند رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پانی گرا اور طشت سلامت رہا ہے ۔ دلیل ہے کہ فرزند مرے گا اور کنیز بچے گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں طشت چار وجہ پر ہے ۔ (۱)عورت(۲)کنیز(۳)فرزند(۴)عورتوں سے منفعت۔

Your Thoughts and Comments