Open Menu

Khawab Main Tehni Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tehni Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tehni Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tehni Dekhna

خواب میں ٹہنی دیکھنا

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں شاخوں کا دیکھنا صاحب کے بھائیوں اور فرزند وں اور خویشوں پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درختوں کی شاخ خشک ہوگئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے خویشوں سے کوئی ہلاک ہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ درخت دوسروں کی ملک ہے تو تاویل دو سروں کی طرف رجوع کرے گی ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے درخت خرما کی شاخ پائی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شاخ پر سے کچھ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر فرزند کا مال کھائے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation