Open Menu

Khawab Main Thaal Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Thaal Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Thaal Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Thaal Dekhna

خواب میں تھال دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ طشت خواب میں خادمہ عورت ہے ۔ حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ طشت خواب میں ایسی کنیز ہے کہ جس کے سپرد گھر کی ضروریات ہوتی ہیں ۔اگر دیکھے کہ اس کے پاس طشت ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔
یا اس نے خر یدا ہے تو دلیل ہے کہ گھر میں خادمہ عورت لائے گا یا کنیز خریدے ۔ اور اگر دیکھے کہ چت ٹوٹا ہے یا ضائع ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تو دلیل ہے کہ اس کی کنیز بھا گے گی یا دنیا سے رحلت کر ے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے طشت خریدا ہے تو دلیل ہے کہ خادم عورت کو یا کنیزک کو اپنی عورت بنائے گا ۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں طشت کا د یکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اور ، زن خادمہ۔ دوم ، کنیزک ۔ سوم ، عورتوں سے نفع حاصل کرنا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation