Open Menu

Khawab Main Till Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Till Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Till Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Till Dekhna

خواب میں تل دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلوں کا پانا مال ہے۔ جو ہر روز زیادہ ہوتا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس تل ہیں اور ان کو کھاتا ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ کسی قدر اپنے مال سے منفعت پہنچائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بے مزہ تل کھائے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation