Open Menu

Khawab Main Wazan Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Wazan Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Wazan Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Wazan Karna

خواب میں وزن کرنا

سختن ، وزن کرنا ،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے ۔ اور کچھ تولتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کرے گا ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔

(جاری ہے)

وزنوا بالقسطاس المستقیم (اور صحیح ترازو کے ساتھ وزن کرو) اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے ۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہو گا ۔ اور اگر عالم نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کا محتاج ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)صحیح حکم(۲)نیکی(۳)انصاف کی محتاجی(۴)حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تولی تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation