Open Menu

Khawab Main Zehar Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Zehar Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zehar Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Zehar Khana

خواب میں زہر کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زہر کھانا مال حرام یا خون باطل اور ناحق ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھانے سے اس کا جسم سوج گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس کا جسم زہر آلود ہے دلیل ہے کہ جس جام میں سخت حریص ہو گا ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ بات کہے گا ۔ اور آگے بڑھے گا ۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم و زہر سے تکلیف ہوئی ہے یا سوج گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مطابق اس کو غم و اندوہ پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کھائے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation