Open Menu

Khawab Main Zyadati Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Zyadati Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zyadati Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Zyadati Dekhna

خواب میں زیادتی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خیروصلاح کی زیادتی ہے تو نیک ہے اور جن چیزوں میں شرفساد ہے ۔ ان کی زیادتی بد ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ جسم میں زیادتی دیکھنی اس بات کی کہ جسم کو نقصان نہیں ہے نیک ہے ۔

(جاری ہے)

اور جس قدر زیادتی دیکھے گا ۔ اسی قدر مال و نعمت زیادہ ہو گی ۔ اور اگر جسم کی زیادتی سے اس کو نقصان پہنچے تو رنج اور بیماری اور نقصان پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation