Open Menu

Khawab Min Andhera Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Min Andhera Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Min Andhera Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Min Andhera Dekhna

خواب میں اندھیرا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور روشنائی میں گیا اور پھر اندھیرے میں آیا دلیل ہے کہ منافق ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ واذا اظلم علیہم قامو اولو شاء اللہ لذھب بسمعھم وابصار ھم (اور جب ان پر تاریکی ہوتی ہے ۔
تو کھڑے ہو جاتے ہیں ۔اور اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کی شنائی اور انب کی بینائی سلب کر لیں ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ میں تاریکی غم و اندوہ ہے اگر دیکھے کہ کسی ملک میں تاریکی ظاہر ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں نہایت سخت غم وا ندوہ ظاہر ہو گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)کفر(۲)حیرانی (۳)کاموں کا رک جانا (۴)بدعت (۵)گمراہی ۔ اگر مال دار دیکھے کہ درویش ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور اگر درویش دیکھے کہ مالدار ہوگیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اور بھی بد تر ہو گا ۔ اور اللہ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے ۔ کتاب کامل التعبیر سے حرت العین

Browse More Islamic Dream Interpretation