- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khwab Mein Masjid Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khwab Mein Masjid Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Masjid Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں مسجد دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کا چراغ بجھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند مریں گے۔ا ور اگر دیکھے کہ جامع مسجد میں بیٹھا ہے اور اس کے گرد سبزہ اگا ہوا ہے۔
دلیل ہے کہ اس پر ایسی چیز کا گمان کریں گے جو اس میں نہ ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مسجد کے دروازے سے روکا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ اس پر ظلم کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد میں نماز ادا کی ہے اور اس کا منہ قبلہ کی طرف نہ تھا تو اس کی تاویل بری ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد میں ہاتھ منہ دھویا ہے دلیل ہے کہ اپنا مال اس مسجد میں خرچ کرے گا اورا س کی مراد حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ مسجد ویران ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی عالم مرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا بنانا خواہش ہے اور گمراہ لوگوں کا جمع کرنا ہے اور پھر ان کو اصلاح پر لانا ہے۔ اور دشمنوں کی غیبت کرنا ہے۔ فرمان حق ہے :۔ وقال الذین غلبو علی امرھم نتخنن علیھم مسجد (اور جو لوگ ان کے امر پر غالب آئے انہوں نے کہا ہم ان پر مسجد بنائیں گے) اور اگر دیکھے کہ کوئی جگہ اس کی ملکیت میں سے ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں شرف اور بزرگی پائے گا۔ اور خلقت کوحق تعالیٰ کی طرف دعوت دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی قوم کے ساتھ مسجد میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑاکی عورت کے ساتھ شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد میں چراغ روشن کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مصلح لڑکا پیدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ وہ مکہ یا مدینہ کی مسجد میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ سب طرح خوف سے امن میں ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے: (1) بادشاہ (2) قاضی (3) عالم (4) رئیس (5) امام (6) خطیب (7) مؤذن (8) مسجد (9) امیر (10) خیرو برکت (11) عورت کرنا (12) نیکی کرنا اوراگر دیکھے کہ جمعہ کے دن مسجد کو آراستہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ عالم لوگ اس سے خیرو برکت پائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کو بنایا ہے۔ تو اس کے ایمان اور دین کی درستی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مسجد میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف سے امن میں ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ ومن دخلہ کان امنا ( اور جو شخص اس میں داخل ہو گا امن میں رہے گا)Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں کاسنی دیکھنا
khawab main kaasni dekhna
خواب میں چاول دیکھنا
khawab main chaawal dekhna
خواب میں جوتے دیکھنا
Khawab main joty dekhna
خواب میں صدقہ دینا
khawab main sadqa dena
خواب میں زہر کھانا
khawab main zehar khana
خواب میں ٹھوڑی دیکھنا
khawab main tthorri dekhna
خواب میں محراب میں نماز پڑھنا
khawab main mehraab main namaz parhna
خواب میں فرعون دیکھنا
khawab main firoun dekhna
خواب میں رقص کرنا
khawab main raqs karna
خواب میں مولی دیکھنا
khawab main mooli dekhna
خواب میں چوپایہ سے باتیں کرنا
khawab main chopaya sy baaten krna
خواب میں مسور کھانا
khawab main masoor khana
Seeing a mosque in the dream
Seeing a mosque in the dreamkhwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein masjid dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing a mosque in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein masjid dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سورہ الہمزہ پڑھنا
خواب میں شہد کا چھتہ دیکھنا
خواب میں سر دیکھنا
خواب میں قافلہ دیکھنا
خواب میں چکی دیکھنا