Open Menu

Khwab Mein Murghabi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khwab Mein Murghabi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Murghabi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khwab Mein Murghabi Dekhna

خواب میں مرغابی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مرغابی کے دوسرے مرغوں سے تاویل بہتر ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغابی پکڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ مال و نعمت اور بزرگی پائے گا اور دلی مراد کو پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی مرغابیاں جمع ہو ئی ہیں۔
دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا اور دشمن پر فتح پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مرغابی معیشت ہے اور اگر دیکھے کہ مرغابی پکڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور بزرگی پائے گا۔

(جاری ہے)

اور اس کی ہڈی مال اور نعمت ہے۔ حضرت جابر مغربیؒ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں نے کسی جگہ مرغابی رکھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ مصیبت اور غم ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغابی کا بچہ پکڑا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند پیدا ہو گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ مرغابی کا خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے: (1) مال  (2) بزرگی (3) ریاست (4) حکومت۔ کیونکہ مرغابی گاہے پانی میں اورگاہے زمین پر ہوتی ہے۔ اس وجہ سے مرغابی خواب میں دیکھنے والا ہر ایک طرح کی مراد کو جو وہ چاہتا ہے پائے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation

seeing poultry in dreams

seeing poultry in dreams

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein murghabi dekhna. online khawab ki tabeer of seeing poultry in dreams. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein murghabi dekhna